

جنوبی ہند میں اسلام کی نشر و اشاعت کا ایک بڑا دینی ادارہ ہے جو اپنے چشمۂ فیض ایشیاء کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند سے سرشار ہوتے ہوئے اپنی تمام خصوصیات کے ساتھ علم کے پیاسوں کو سیراب کرنے میں مصروف و منہمک ہے اور حفاظ و علماء اور علوم و فنون کے ماہرین پیدا کر کے امت کی دینی ضروریات کو پورا کرنا اس ادارہ کا عظیم مقصد ہے۔
الحمدللہ !ہمارے اس جامعہ میں ناظرہ وحفظِ قرآن پاک اور مکمل درسِ نظامی کی تعلیم کا پورا انتظام کیا گیا ہے نیز عصرِ حاضر کے تقاضوں کے پیشِ نظر ہائر سکینڈری اور سینئر سکینڈری کی تعلیم کا بھی معقول انتظام ہے
شعبہ جات
لائبریری
ہمارے مدرسہ میں ایک مکمل طور پر سہولت سے آراستہ اسلامی کتب خانہ موجود ہے جو طلباء
مزيد پڑھیں